مشک اذفر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بہت خوشبو دار مشک، وہ مشک جس کی خوشبہ بہت ہی زیادہ تیز ہو، (مجازاً) خالص مشک۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - بہت خوشبو دار مشک، وہ مشک جس کی خوشبہ بہت ہی زیادہ تیز ہو، (مجازاً) خالص مشک۔